باغ ناران نوجوان قتل

باغ ناران میں طالبعلم کاقتل چھیڑ چھاڑ کا شاخسانہ قرار

ویب ڈیسک : باغ ناران پارک حیات آباد میں نوجوان کو چاقوکے وار سے قتل کرنے کے واقعہ کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی گئی، مبینہ طور پر طالبعلموں کو چھیڑنے پر جھگڑا ہوا اور طلباء نے دوستوں کو بلایا مزید پڑھیں