باچا خان میڈیکل کالج میں نرس کی پراسرار موت

ویب ڈیسک: مردان باچاخان میڈیکل کالج میں گرلز ہاسٹل میں نرس پراسرار طور پر مردہ پائی گئیں۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کردیا۔ باچا خان میڈیکل کالج کے گرلز ہاسٹل میں سوات کی رہائشی نرس مردہ پائی گئیں۔ خاتون مزید پڑھیں