بدرمنیر

بدر منیر کی برسی کل منائی جائے گی

ویب ڈیسک :بدرمنیر کی برسی کل پیرکو منائی جائے گی ۔پشتو فلموں کے معروف اداکار بدر منیر کی 13سال قبل لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ بدرمنیرکوپاکستانی پشتوفلموں کادلیپ کمارکہاجاتاتھا۔انہوں نےاپنےکیرئیرکےدوران 650کےقریب پشتو،پنجابی اوراردو فلموں مزید پڑھیں