پاکستان اور بھارت کے درمیان

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جوہری تنصیبات، سہولیات اور قیدیوں کی فہرستوں کا سالانہ تبادلہ ہوا ہے۔ ویب ڈیسک: ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان میں جوہری تنصیبات کی فہرست آج بھارتی ہائی کمیشن کے نمائندے مزید پڑھیں

ویمنز ٹی ٹوئنٹی

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، پاکستانی خواتین نے بھارتی ٹیم کو زیر کرلیا

بنگلہ دیش کے شہر سہلٹ میں جاری ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی، یاد رہے ایک روزہ قبل پاکستان کی مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیکر حساب برابر کردیا

ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بھارت کی ٹیم کو پانچ وکٹوں سے شکست دیکر تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، بھارت کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کرنے مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز، ندا ڈار بھارت کیخلاف اہم میچ سے آئوٹ

کامن ویلتھ گیمز کرکٹ ایونٹ میں پاکستان کی ویمنز ٹیم آج روایتی حریف بھارت کیخلاف مدمقابل ہوگی، دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دوپہر تین بجے شروع ہوگا، بھارت کیخلاف اہم ترین میچ سے قبل پاکستانی ویمنز ٹیم کیلئے بری خبر مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن ایونٹ

کامن ویلتھ گیمز بیڈمنٹن ایونٹ میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست

کامن ویلتھ بیڈمنٹن 2022 میں پاکستان کو روایتی حریف کے ہاتھوں پانچ صفر سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، کامن ویلتھ گیمز میں شریک کوئی بھی مینز یا ویمنز کھلاڑی مقابلے کے دوران ذرا بھر مزاحمت کرتا دکھائی نہیں مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز،

کامن ویلتھ گیمز، کرکٹ میچ میں آسڑیلیا کی ویمنز ٹیم نے بھارت کو شکست دیدی

کامن ویلتھ گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے میچ میں آسڑیلیا کی ویمنز ٹیم نے جیت کے ساتھ آغاز کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم کو تین وکٹوں سے شکست دیدی، برمنگھم میں کھیلے گئے میچ کا ٹاس بھارت نے جیت کر مزید پڑھیں

قومی خواتین کرکٹ ٹیم

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج کرے گی

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں اپنے سفر کا آغاز آج  29 جولائی بروز جمعہ سے  بارباڈوس کے خلاف میچ سے کرے گی ۔ جمعہ کو ایجبسٹن میں بارباڈوس کے مدمقابل آنے کے بعد قومی خواتین کرکٹ ٹیم مزید پڑھیں

زمبابوے کرکٹ ٹیم آئندہ دو ماہ کے دوران بھارت بنگلہ دیش کی میزبانی کریگا

زمبابوے آئندہ دو ماہ کے دوران بنگلہ دیش اور بھارتی کرکٹ ٹیم کی میزبانی کریگا جبکہ زمبابوے کی ٹیم آسڑیلیا کا دورہ بھی کریگی، بھارت کی ٹیم جس نے 2016 کے بعد سے زمبابوے کا دورہ نہیں کیا ہے تین مزید پڑھیں

بھارت کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے جیسن ہولڈر کی ویسٹ انڈیز ٹیم میں واپسی

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بھارت کیخلاف بائیس جولائی سے شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے آل رائونڈر جیسن ہولڈر کو ٹیم میں شامل کرلیا ہے، جیسن ہولڈر کو بنگلہ دیش مزید پڑھیں

ٹوئنٹی سیریز

بھارت کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں انگلینڈ کیخلاف دو صفر کی ناقابل شکست برتری

ایجبسٹن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کو 49 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے بعد مہمان بھارتی ٹیم نے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں دو صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل مزید پڑھیں

پاکستان ویمن کرکٹ

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ آئرلینڈ اور کامن ویلتھ گیمز کا شیڈول

پاکستان ویمنز ٹیم سہ فریقی سیریز میں اپنا پہلا میچ 16 جولائی کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ سیریز کے دوران پاکستان، آسٹریلیا اور آئرلینڈ کی ویمنز ٹیمیں دو دو مرتبہ مدمقابل آئیں گی۔ سیریز مکمل کرنے کے بعد قومی مزید پڑھیں

انگلینڈ کو شکست دیدی

بھارت نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ کو شکست دیدی

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بھارت نے ہردیک پانڈے کی شاندار کارکردگی کی بدولت میزبان انگلینڈ کو شکست دیکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے، بھارت کی مزید پڑھیں

انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میچ

انگلینڈ نے برمنگھم ٹیسٹ میچ میں بھارت کو دھول چٹا دی

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے برمنگھم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کی ٹیم کو7وکٹوں سے شکست دیدی، انگلینڈ کی ٹیم میں اہم کردار سابق کپتان جو روٹ اور جونی بیئرسٹو نے ادا کیا، مزید پڑھیں