بجٹ میں تعلیم اور ریلیف کے زیادہ مواقع

بجٹ میں تعلیم اور ریلیف کے زیادہ مواقع فراہم کیے ہیں،وزیراعظم

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے حالیہ بجٹ کو گزشتہ حکومت کے بجٹ سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ بجٹ میں نوجوانوں کو تعلیم کے زیادہ مواقع فراہم کیے گئے، بلوچستان کے نوجوانوں کو خاص اہمیت دی گئی۔ مزید پڑھیں