بین کٹنگ کا ٹیم کو مشورہ

”بے فکر ہو کر پاکستان جائو ” بین کٹنگ کا آسٹریلوی ٹیم کو مشورہ

بین کٹنگ نے آسٹریلوی ٹیم کو بے فکر ہوکر دورہ پاکستان کا مشورہ دے دیا۔ کینگروز مارچ میں 3 ٹیسٹ اور 4 وائٹ بال میچز کیلیے پاک سرزمین آئنگے ،34 سالہ کٹنگ آئندہ ماہ پی ایس ایل کھیلنے کیلئے پاکستان مزید پڑھیں