بلاول بھٹو

عمران خان بے اختیار تھے تو 4 سال حکومت کیوں کی، بلاول بھٹو

عمران خان خود اقرار کر رہے ہیں کہ ان کے پاس کوئی اختیارات نہیں تھے، اختیارات نہیں تھے تو مستعفی ہو جانا چاہیے تھا، دوسروں پر الزام لگانے والے عمران خان خود سب سے بڑی کٹھ پتلی ثابت ہو چکے مزید پڑھیں