سر زمین بے آئین ،بھارتی فوج کی فائرنگ سے 8 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں 8کشمیریوں کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت مزید پڑھیں