جنوبی وزیرستان میں تیز بارشیں، دیوار گرنے سے2 بچے جاں بحق

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں تیز بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی۔ سپین تنائی میں سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہوگیا کئی مقامات، دکانیں منہدم اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔ تحصیل برمل کے علاقے غورلمہ میں مزید پڑھیں