وزیراعظم کی بھارت کی تعریف

بحیثیت وزیراعظم بھارت کی تعریف کرنا پاکستان کے منہ پر طمانچہ ہے

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک طرف امربالمعروف کی ترغیب دی جارہی ہے تو دوسری طرف جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں، یہ امر بالمنکر کا ارتکاب ہے اور مزید پڑھیں