خیبرپختونخوا کے 5 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان، چترال، ٹانک، سوات اور دیر میں بارش کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے۔ متعلقہ ضلعی انتظامیہ طابق اپر چترال میں 10 روز، ٹانک میں 3 جبکہ ڈی آئی خان مزید پڑھیں