Dilip Kumar and Raj Kapoor's houses

دلیپ کمار اور راج کپور کے مکانات کی تزئین و آرائش اوربحالی کا کام جاری

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوا حکومت نے بھارت کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار اور راج کپور کی حویلی کا قبضہ لے کر تزئین و آرائش اور بحالی کا کام شروع کردیا۔ دونوں لیجنڈز کے گھروں میں پڑا ملبہ اٹھا لیا گیا مزید پڑھیں