باجوڑ دھرنا ختم دس دن مہلت

دھرنا ختم ، قاتل گرفتار کرنے کے لئے دس دن کی مہلت

ویب ڈیسک: باجوڑ میں قاری محمد الیاس کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج. شٹر ڈائون ہڑتال اور پہیہ جام کے بعد انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ ”جسٹس فار قاری الیاس”ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ مذاکرات کے لئے مزید پڑھیں