کراچی میں موسلادھاربارش

کراچی میں موسلادھاربارش،وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کوتعاون کی پیشکش

اسلام آباد: (مشرق نیوز) کراچی میں موسلادھار بارشوں سے ابتر صورتحال پر وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے رابطہ کیا۔ وزیراعظم نے کراچی میں بارشوں سے المناک نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کراچی مزید پڑھیں