weight of roti

پشاور، ضلعی انتظامیہ نے نانبائیوں کے سامنے گٹھنے ٹیک دیے

پشاور:ضلعی انتظامیہ نے نانبائیوں کا مطالبہ مان لیا، 135 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر کر دی۔ نانبائی ایسوسی ایشن اور ضلعی انتظامیہ کےدرمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ ضلعی انتظامیہ نے روٹی کا نیا نرخنامہ جاری کر دیا۔ 135 مزید پڑھیں