سوات بورڈ کے تحت میٹرک نتائج کا اعلان، 2 طلبا پہلی پوزیشن لینےمیں کامیاب

ویب ڈیسک: سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ سوات بورڈ کے اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات میں حصہ لینے والے 2 بچوں نے 1080 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔ منال انعام مزید پڑھیں