سیدو شریف ہسپتال میدان جنگ بن گیا، حالات کشیدہ

ویب ڈیسک: سوات سیدو شریف ہسپتال میدان جنگ میں تبدیل ہوگیا، ہسپتال کلاس فور ملازمین اور پولیس کےدرمیان تصادم سے حالات کشیدہ ہو گئے۔ کلاس فور ملازمین اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی، ایک دوسرے پر مکے ڈنڈے برسا دیے۔ مزید پڑھیں