سیلاب متاثرین کےلیے بیرون ممالک سے32 پروازیں پاکستان پہنچ چکیں

ویب ڈیسک: پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے بیرون ممالک کی جانب سے امداد کی ترسیل جاری ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے اب تک مختلف ممالک سے 32 پروازیں پاکستان مزید پڑھیں