رکاوٹ ڈالنے کا ارادہ نہیں شاہ محمود

ارکان کو دھمکی دینے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن کے نمبرز پورے ہیں تو دھرنوں کی کیا ضرورت ہے؟،ارکان کودھمکی دینے یا رابطوں میں رکاوٹ ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ آئینی اور قانونی طریقے مزید پڑھیں