شمالی وزیرستان میں بدامنی اورٹارگٹ کلنگ کیخلاف پہیہ جام اورشٹرڈاون ہڑتال

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان میں بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف اتمانزئی وزیر، داوڑ قبائل مشران اور علاقے کے عوام نے مکمل پہیہ جام، شٹرڈاؤن ہڑتال اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔ مظاہرین نے شمالی وزیرستان کے داخلی مزید پڑھیں