گاڑی پر فائرنگ صحافی جاں بحق

کراچی میں گاڑی پر فائرنگ ، صحافی جاں بحق

کراچی میں نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی نیوز ٹی وی کے صحافی اطہرمتین جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق نارتھ ناظم آباد فائیو اسٹار چورنگی کے قریب گاڑی پرفائرنگ سے مزید پڑھیں