صحافی ارشد شریف جاں بحق

سینیئر صحافی اور اینکر ارشد شریف کینیا میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے

فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سے ارشد شریف کی موت کی تصدیق کردی گئی، تاہم فوری طور پر واقعےکی مزید تفصیل معلوم نہیں ہوسکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیا کی مقامی پولیس کی جانب سے واقعے کی تحقیقات مزید پڑھیں