صوابی میں میچ ہارنے پر2 گروپوں میں فائرنگ

صوابی میں میچ ہارنے پر2 گروپوں میں فائرنگ،ایک شخص جاں بحق

ویب ڈیسک: صوابی کے علاقے ٹوپی محلہ موسیٰ خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فائنل میچ ہارنے پر 2 فریقین کے درمیان معمولی تکرار خونی تصادم میں بدل گئی، مخالفین کے درمیان فائرنگ مزید پڑھیں