پی ڈی ایم قیادت

پی ڈی ایم قیادت کے خلاف غداری کےمقدمے کا صوبائی حکومت کا اعلامیہ معطل

ویب ڈیسک: ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ )پی ڈی ایم( قیادت کیخلاف مقدمات کے معاملے پر پشاورہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا حکومت کا اعلامیہ معطل کردیا۔ پشاورہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور کابینہ کو مزید پڑھیں