عمران خان وارنٹ گرفتاری

الیکشن کمیشن نے عمران خان اور فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور عمران خان اور فواد چودھری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین الیکشن کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور فواد مزید پڑھیں

عمران خان ہٹانے کی درخواست

عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج

الیکشن کمیشن نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے کی درخواست خارج کر دی۔ ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کیس کی سماعت کی۔ درخواست گزار محمد آفاق ایڈووکیٹ مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس عمران خان

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وکلاء کو سیشن کورٹ میں پیشی سے متعلق آدھے گھنٹے میں ہدایات لیکر آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف مزید پڑھیں

عمران خان کے بیانات پر پابندی

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی

پیمرا نے عمران خان کے بیانات اور تقاریر براڈ کاسٹ اور ٹیلی کاسٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پیمرا کے احکامات کے مطابق ٹی وی چینلز عمران خان کا براہ راست، ریکارڈڈ مزید پڑھیں

حکومت جس دن فیصلہ کرے گی

حکومت جس دن فیصلہ کرے گی اسی دن عمران خان کو گرفتار کرلیا جائیگا، رانا ثنااللہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی قاتلانہ حملے کی کہانی جھوٹ پر مبنی ہے، حکومت جس دن فیصلہ کرے گی اسی دن عمران خان کو گرفتار مزید پڑھیں

عمران خان کی گرفتاری

عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ عدلیہ پر حملہ ناقابل برداشت ہے، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک

جیل بھرو تحریک: گرفتار قیادت سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لوگوں کر بلا کو کہا گیا عمران خان پر کاٹا لگا دیا، ساتھ نہیں دینا، ہمارے ارکان کو بولا گیا پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل مزید پڑھیں

عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر پشاور میں جاری جیل بھرو تحریک ملتوی کرنا پڑی۔ ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک کا کہنا مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک آج پہلا دن

جیل بھروتحریک کاآج پہلادن،سب کی نظریں عمران خان پر

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک کاآج سے آغاز ہوگااس سلسلے میں سب کی نظریں عمران خان پرلگی ہوئی ہیں کہ وہ خودگرفتاری دیں گے یانہیں،جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں پشاور سمیت مختلف شہروں میں آگاہی ریلیوں اوررجسٹریشن کیمپوں مزید پڑھیں

عمران خان لاہور ہائیکورٹ پیش

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش، حفاظتی ضمانت منظور

لاہورہائیکورٹ نے تھانہ سنگجانی میں درج مقدمے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی جبکہ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کی درخواست واپس لیے جانے کی بنیاد پر نمٹا دی گئی۔ ویب ڈیسک: چیئرمین مزید پڑھیں

عمران خان حفاظتی ضمانت

حفاظتی ضمانت کی درخواست، عمران خان 20 فروری کو عدالت طلب

لاہور ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی دوسری درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پیر کے روز طلب کرلیا اور آئی جی پنجاب کو سیکیورٹی معاملات فائنل کرنے کی ہدایت کردی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن تمام فیصلے نواز شریف سے پوچھ کر کرتا ہے: عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے الیکشن کمیشن تمام فیصلے نوازشریف سے پوچھ کر کرتا ہے، قوم اور پارٹی جیل بھرو تحریک کی تیاری کرے جلد تاریخ کا اعلان کروں گا۔ ویب ڈیسک: ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب مزید پڑھیں

قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت

قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور محال ہے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ قانون کی حکمرانی کے بغیر جمہوریت کا تصور ہی محال ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے پیغام میں چیئر مین پاکستان مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس

توشہ خانہ فوجداری کیس: عمران خان پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

توشہ خانہ ریفرنس میں الیکشن کمیشن کے فوجداری کارروائی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر آج بھی فردِجرم عائد نہ ہو سکی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ مزید پڑھیں

عمران خان جیل بھرو تحریک

عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، انکا علاج میں کرونگا، راناثنااللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں،ان کا علاج میں کروں گا۔ ویب ڈیسک : ملتان میں مسلم لیگ ن کے کنونشن سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس

وزیراعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، عمران خان کو شرکت کی دعوت

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر تمام قومی سیاسی قائدین کو ایک میز پر بٹھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے 7 فروری کو آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) طلب کرلی، چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کو بھی مزید پڑھیں

ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے

ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں ہمارے دور میں دہشتگردی کیوں نہیں ہوئی؟ عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور انتہائی دردناک اور تکلیف دہ سانحہ ہے لیکن بد قسمتی سے اس پر سیاست کی جا رہی ہے، ہمیں ذمہ دار ٹھہرانے والے بتائیں کہ مزید پڑھیں