ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے وانڈہ اورنگزیب میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ چار خواتین سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ لاش اور زخمی خواتین کو نورنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں