سوڈان میں صورتحال کشیدہ

سوڈان فوج اور مظاہرین میں تصادم، 7 افرد ہلاک، سینکڑوں زخمی

ویب ڈیسک: سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرے میں 7 افراد ہلاک جبکہ 140 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ وزارت صحت کے ایک اہلکار خبر رساں ادارے کو بتایا کہ مظاہرے کے دوران فوجیوں سے جھڑپ میں فائرنگ سے مزید پڑھیں