ویب ڈیسک (پشاور)پشاورکی ضلعی انتظامیہ نےکارروائی کرتےہوئےکیمیکل سےٹافیاں،چاکلیٹ ودیگرمیٹھی اشیاء بنانےوالی فیکٹری کوسیل کرتےہوئےمالک کوگرفتارکرلیا۔ معلومات کےمطابق رشید آباد کےعلاقےمیں مختلف فیکٹریوں کامعائنہ کیا،معائنےکےدوران ایک فیکٹری میں انتہائی گندگی میں فرش کےاوپرکیمیکل سےمضرصحت ٹافیاں،چاکلیٹ ودیگرمیٹھی اشیاء بنائی جارہی تھیں۔ ضلعی مزید پڑھیں