پشاور: (مشرق نیوز) عمران خان کیخلاف آرٹیکل6 کی کارروائی کیلئے خیبرپختونخوا اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے ممبر صوبائی اسمبلی اختیار ولی نے خیبرپختونخوا اسمبلی سیکریٹریٹ میں قرارداد جمع کرائی جس میں عمران مزید پڑھیں