قومی اسمبلی توڑ دی

صدر مملکت نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی

صدر مملکت عارف علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی جس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔ ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھجوائی گئی سمری مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں پنجاب

قومی اسمبلی میں پنجاب انتخابات کیلیے فنڈز دینے کی تحریک مسترد

قومی اسمبلی نے پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق تحریک کثرت رائے سے مسترد کردی۔ ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات ملتوی

قومی اسمبلی کے 37 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبر پختونخوا، بلوچستان اور اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات ملتوی کر دیے گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اسلام آباد اور کے پی دیگر صوبوں میں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی منی بجٹ منظور

قومی اسمبلی کا کورم نامکمل ہونے کے باوجود منی بجٹ منظور

قومی اسمبلی کا کورم نامکمل ہونے کے باوجود ضمنی مالیاتی بل 2023 منظور کرلیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا کورم مکمل ہونے کیلئے 86 ارکان کی ضرورت ہوتی ہے لیکن ایوان میں حکومت اور اپوزیشن کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی

قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی خالی ہونے والی 31 نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے بعد مذکورہ حلقوں میں پولنگ 19 مارچ 2023ء کو ہوگی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں پولنگ 16 اکتوبر کو ہوگی، الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی کی 9 اور پنجاب اسمبلی کی 3 نشستوں پر ضمنی انتخابات 16 اکتوبر کو ہوں گے پولنگ کا دوبارہ شیڈول جاری الیکشن کمیشن کے مطابق این اے 157 ملتان، پی پی 139شیخوپورہ، پی پی 209 خانیوال اور پی مزید پڑھیں

میاں سومرو کی رخصت کی درخواست مسترد

میاں سومرو کی رخصت کی درخواست مسترد، نشست خالی قرار

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی محمد میاں سومرو کی نشست مسلسل غیر حاضری پر خالی قرار دے دی ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق محمد میاں سومرو کے نشست خالی قرار مزید پڑھیں