ویب ڈیسک(مظفر گڑھ)مظفرگڑھ میں پیرجہانیاں کےعلاقےمیں گھر میں آتشزدگی کے باعث 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ پسند کی شادی کرنے پرمبینہ طورپرلڑکےکےسسرالیوں نے اس کےخاندان کے سات افراد کوجلا ڈالا۔ جاں بحق ہونےوالوں میں ایک مرد،2خواتین4بچےشامل ہیں،جاں بحق مزید پڑھیں
