EARTHQUAKE

قیامت خیز دن کو 16 برس بیت گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد) آج سے 16 سال قبل 8 اکتوبر 2005 کوصبح 8 بجکر 52 منٹ پرآنےوالےزلزلےنےآزاد کشمیراورخیبر پختونخوا کے کئی شہروں کو کھنڈرات میں بدل دیا تھا۔ قیامت خیززلزلے میں ایک لاکھ سےزائد انسانی جانیں ضائع اورہزاروں افرادزندگی مزید پڑھیں