لوڈشیڈنگ کی صورتحال

نئی بجلی سسٹم میں شامل کرنے سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی، وزیر توانائی

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے سسٹم میں نئی بجلی شامل کرنے کی وجہ سے لوڈشیڈنگ کی صورتحال بہتر رہی۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا مزید پڑھیں