حوثی حملوں کے بعد امریکی F-22 لڑاکا طیارے یو اے ای پہنچ گئے

یمن میں حوثی جنگجوؤں کے ابوظہبی میں ایئرپورٹ پر حملوں کے بعد، امریکی F-22 لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات یو اے ای پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ہفتوں میں، حوثیوں نے متحدہ عرب امارات کے اہداف پر بڑے مزید پڑھیں