پشاور 1000 کلو مردہ مرغیاں برآمد

پشاور: باچا خان چوک میں 1000 کلو سے زائد مردہ مرغیاں برآمد

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے پشاور میں بڑی کاروائی کرتے ہوئے مردہ مرغیاں برآمد کرلی۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے مطابق باچا خان چوک میں خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران 1000 کلو سے زائد مردہ مرغیاں پکڑی گئی۔ مردہ مرغیوں مزید پڑھیں