یوٹیلیٹی اسٹورز

یوٹیلیٹی اسٹورز پرمشروبات بھی مہنگے

ویب ڈیسک: یوٹیلیٹی اسٹورز پرمشروبات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے ڈیڑھ لیٹر کی بوتل کی قیمت میں 15 روپے اضافہ کردیا، کولڈ ڈرنکس کی نئی قیمت 100 روپے مقرر مزید پڑھیں