ابرار کی 7 وکٹیں

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 پر آئوٹ، ابرار کی 7 وکٹیں

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز دوسرے سیشن میں انگلینڈ کی ٹیم 281 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی، انگلینڈ کی جانب مزید پڑھیں