راہول گاندھی کو مودی سرکار کیخلاف احتجاج مہنگا پڑ گیا

ویب ڈیسک: بھارت میں بڑھتی مہنگائی اور بے روزگاری پر مودی حکومت کے خلاف ملک گیر احتجاج پر راہول گاندھی اور پریانکا گاندھی سمیت گانگریس کے کئی رہنما دھر لیے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی کانگریس کے ارکان مزید پڑھیں