‏بلوچستان موسلادھار بارشیں

‏بلوچستان میں موسلادھار بارشیں، 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں میں موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی۔ حالیہ بارشوں سے 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 لاپتہ ہوگئے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بلوچستان بھر میں موسلادھار بارشوں سے 6 افراد مزید پڑھیں