برفباری میں نماز کی ادائیگی

شدید برفباری میں نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل

شدید برفباری میں کھلے آسمان تلے نماز کی ادائیگی کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر شدید برفباری اور سردی میں لوگوں کو نماز کی ادائیگی کرتے دیکھا گیا۔ویڈیو سے متعلق دعویٰ کیا جارہا ہے مزید پڑھیں