سوات میں زمرد نکالنے کیلئے کھودے گئے کنویں

سوات میں زمرد نکالنے کیلئے کھودے گئے کنویں بیٹھ جانے سے 2 مکان منہدم

ویب ڈیسک: مینگورہ کے علاقے قاضی بابا میں غیر قانونی زمرد کے کانوں کے لئے کھودے گئے کنویں بیٹھ جانے دو مکانات مہندم ہوگئے، مزید مکانات میں دراڑیں پڑگئی ہیں۔ علاقے کے لوگوں نے خطرے کے پیش نظر ارد گرد مزید پڑھیں