نواب شاہ ٹرین حادثے سے متعلق ریلوے ہیڈ کوارٹر کو موصول ابتدائی رپورٹ میں شعبہ سول اور شعبہ مکینیکل کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق نواب شاہ ٹرین حادثے سے متعلق جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ مزید پڑھیں
نواب شاہ میں سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی سے پنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس ٹرین کی 10 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں جس کے باعث 25 افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں