نوشہرہ فلڈ ایمرجنسی نافذ

ضلع نوشہرہ میں فلڈ ایمرجنسی نافذ، تعلیمی ادارے بند

ویب ڈیسک: فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ضلع نوشہرہ میں ہائی لیول 300000کیوسک سیلابی ریلا گزرنے کی وارننگ جاری کردی۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے ضلع بھر میں فلڈ ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان مزید پڑھیں