کرکٹر نوین الحق 7 کھیلنے سے معذرت

افغان کرکٹر نوین الحق کی پی ایس ایل 7 کھیلنے سے معذرت

افغانستان کے فاسٹ بائولر نوین الحق نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔ انہیں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سلور کیٹگری میں منتخب کیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں:بھارتی اسپنر ہربھجن کا کرکٹ مزید پڑھیں