صوابی:نہر میں نہاتے ہوئے2 سگے بھائی ڈوب گئے

صوابی: (مشرق نیوز) مانیری بنگلہ دیش نہر میں نہاتے ہوئے دو سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے دونوں بھائیوں کی شناخت26 سالہ عبدالوحید اور 28سالہ عبدالودود کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو1122 کی غوطہ خور ٹیم مزید پڑھیں