shiekh-TTP-talk

ٹی ٹی پی سے مذاکرات کا نہیں پتا ، شیخ رشید

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان کی حکومت اور تحریک طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے بارے میں لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کا مذاکرات سے متعلق معاملے میں کوئی کردار نہیں مزید پڑھیں