وزیراعظم، سیلاب

وزیراعظم کا آج سیلاب سے متاثرہ ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کا دورہ ملتوی کر دیا گیا۔ دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا آج مزید پڑھیں