ہم نے معاشی استحکام کیلئے مشکل فیصلے کیے،احسن اقبال

اسلام آباد: (مشرق نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو بحران سے نکالنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ ہم نے معاشی استحکام کیلئے مشکل فیصلے کیے ہیں، ہم نے اپنی مزید پڑھیں