Qila Saifullah

قلعہ سیف اللہ میں ویگن کھائی میں گرنے سے 18 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک:بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک کے اندوہناک حادثے میں 18مسافر جاں بحق ہو گئے۔ ویگن کو حادثہ کوئٹہ ژوب قومی شاہرہ قلعہ سیف اللہ کے قریب پیش آیا۔ علاقہ اخترزئی ادوالہ کے مقام پر مسافر کھائی مزید پڑھیں