پاراچنار تنازعہ

لکڑی کاٹنے پر تنازعہ ،8افراد ہلاک،10زخمی

ویب ڈیسک :پاراچنار میں جنگل سے لکڑی کاٹنے کے تنازعہ پر دو قبائل کے درمیان فائرنگ سے8افراد جاں بحق جبکہ10زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ دن سے شروع فائرنگ اب بھی جاری ہے اور فریقین کے درمیان فائر بندی مزید پڑھیں